تازہ تر ین
اہم خبریں
ملک بھر میں موٹر سائیکلوں کیلئے کم قیمت پٹرول متعارف کروانے کا فیصلہ، وزیراعظم نے رضا مندی ظاہر کر دی
پاکستان

اسلام آباد (آن لائن)  سفارتی حلقوں نے وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کی جانب سے اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے  سفارتی آداب کے برخلاف سعودی سفیر نواف سعید المالکی کے ساتھ ملاقات کے دوران اپنے حلقے میں ترقیاتی کام کرنے کی درخواست کرنے کا سفارتی آداب کے برخلاف قراردیتے ہوئے وزیر خارجہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ وزراء کو سفارتی آداب سکھائیں۔ سابق سفیر عبدالباسط نے وزیر مملکت کی اس حرکت انتہائی قابل اعتراض قرارد یتے ہوئے کہا  ہے کہ ہمارے وزراء کو بیرونی ممالک کے سفیروں سے ایسی درخواستیں کرنا نامناسب رویہ ہے،...


انٹر نیشنل

برطانوی وزیراعظم تھریسامے 7 جون کومستعفی ہوں گی۔ لندن: برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم نے بریگزیٹ ڈیل کے حوالے سے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈیڈ لاک کے باعث اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کردیا، برطانوی وزیراعظم تھریسامے 7 جون کومستعفی ہوں گی۔ برطانوی وزیراعظم عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں، ان کا کہنا تھا کہ ملک کی خدمت کرنا میرے لیے اعزاز تھا، بریگزٹ پرعملدرآمد نہ کرانے کا افسوس ہے اور ہمیشہ رہے گا، جب کہ میں نے استعفی...


کھیل

بابر اعظم نے افغانستان کے خلاف پہلے ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں 112 کی اننگز کھیلی . فوٹو : فائل سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک نے بابراعظم کو ’’پاکستان کا کوہلی‘ قرار دے دیا۔ سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک بھی پاکستانی بیٹسمین بابراعظم کی صلاحیتوں کے معترف ہوگئے، بابر اعظم نے افغانستان کے خلاف پہلے ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں 112 کی اننگز کھیلی۔ اس عمدہ کاوش پر مائیکل کلارک نے بابر اعظم کو ’’پاکستان کا ویرات کوہلی‘‘ قرار دے دیا، بابر نے 108 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 10 چوکے اور 2 سکسر بھی جڑے، میگا ایونٹ...


شوبز

کراچی: نامورپاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے واقعات کا الزام شوبز فنکاروں پر لگانے والوں کوکھری کھری سناتے ہوئے معاشرے میں موجود دقیانوسی سوچ پر شرمندگی کا اظہار کیا ہے۔ خیبرپختونخواہ سے تعلق رکھنے والی 10 سالہ معصوم فرشتہ کے ساتھ زیادتی اوربہیمانہ تشدد کے بعد قتل کے واقعے پرعام لوگوں کے ساتھ شوبزفنکاربھی پرسراپا احتجاج ہیں اوردرندہ صفت مجرم کوسخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ تاہم معاشرے میں موجود چند افراد نے معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی کا ذمہ دار اُلٹا فنکاروں کو قراردے دیا۔ اس خبرکوبھی پڑھیں: شوبزاسٹارز کا ’فرشتہ‘ کے قاتل کوعبرتناک...


براہ راست
سوشل میڈیا نیٹ ورک


ٹاپ سٹوریز
دلچسپ و عجیب
کالم
آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2019 Powered By Sagar Media Tech